ASSIGNMENT .05 BREIF DESCRIPTION ABOUT THE CHANNEL AND WEBSITE OR VIDEO...........ABDUL WAHAB
🌹🌹🌹 السلام وعلیکم 🌹🌹🌹
🏵 🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵
🌏ورک فرام ہوم میں اسائنمنٹ نمبر 5برف🌏ڈسکرپشن ابوٹ دا چینل آر ویب سائٹ ویڈیو
دیا گیا ہے جس میں میں ایک ڈیجیٹل گروپ کی تعریف کر رہا ہوں یہ گروپ سوشل سائنس اساتذہ کے لئے بنایا گیا ہے اور یہ بہت ہی مفید ہے کرناٹک کے تمام اساتذہ اس گروپ سے فائدہ اٹھا رہے یہ گروپ کی تمام کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ انہوں نے ایک ڈیجیٹل گروپ بنایا ہے جس میں ایک اقراییوٹیوب چینل ڈیجیٹل گروپ کے نام سے بنایا گیا ہے یہ اقرا ڈیجیٹل یوٹیوب چینل ہے یہاں پر آپ کو سارے مواد ملیی گے ہشتم نہم دہم یہاں پر تمام کوئز اور پاسنگ پیکیج کے علاوہ کوشن بینک بھی آپ کو یہاں پر دستیاب ہے تو میری آپ تمام سے گزارش ہے کہ اس چینل کو آپ سبسکرائب کریں اور آپ اسس سے آپ اپنے سارے مواقع حاصل کر لین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خدا حافظ
🌹🌹🌹🌹 . عبدالوہاب مددگار معلم
گورنمنٹ اردو ہائی اسکول کمار چنچولی
تعلقہ ۔ھمنا آباد ۔ضلع بیدر 🌹🌹🌹🌹
🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵

Comments
Post a Comment