ASSIGNMENT ‎10.(COVID ‎19) ‏کویڈ ‏۱۹ ‏‏ اس مہلک بیماری کے دوران اپنے تدریسی تجربات و خیالاتABDUL ‏WAHAB

🌹السلام و علیکم  رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ ۔۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 .  .  .مہلک بیماری کے دوران آ پنےتدریسی تجربات   🚑🚑🚑  ( COVED 19  )  🚑🚑🚑
😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷
🌏🌎🌍🌏🌎🌍🌏🌎🌍🌏🌎🌍🌏
اسائنمنٹ 10. ( ‏COVID  19)کوئڈ19کے بارے میں مجھے اپنےتدریسی تجربات کے بارے میں  خیالات کا یا مشورہ دینے کا موقع عطا کیا گیا ہے ۔ اس اسائنمنٹ کے ذریعہ میں اپنی بات رکھنے جا رہا ہوں ۔
اس مہلک بیماری کے دوران میں اپنے تدریسی تجربات کو آپ کے سامنے رکھنے جا رہا ہوں 
یہ بیماری ساری دنیا کے لئے ایک آفت بن کر آئی ہے ۔اور اس بیماری کی کوئی ویکسین موجود نہیں ہیں ۔
ایسے حالات میں تدریس کا انجام دینا یا بچوں کو تعلیم دینا ناگوارا ہو گا
یہ بیماری ایک مہلک بیماری ہونے کی وجہ سے ہم تمام کو اس سے بچ کر رہنا ہے  ایسے حالات میں ہم گھر بیٹھے  یا آن لائن کے ذریعے انٹرنیٹ یا کمپیوٹر اور ٹی وی کے ذریعے ہم تعلیم حاصل کر سکین تو ہی بہتر رہے گا    
جیسے کہ ہمارے وزیراعظم نے کہا ہے ۔جان ہے تو جہان ہے 
اس سے بچنا ہے تو آپ تمام کو ایک دوسرے سے دو گز کی دوری بنائے رکھنا ہوگا 
اس مہلک بیماری سے کیسے بچ سکتے ہیں تو میں آپ کو ایک چھوٹا  مختصر اور مفید طریقہ بتانے جارہا ہوں 
آپ جب بھی گھر سے باہر نکلے یا بازار جانا ہے 
تو آپ ضرور اپنے منہ اور ناک کو ڈھکے رکھیں یا معاس کا استعمال کریں یا کوئی رومال کا استعمال کر کے اپنے منہ کو ڈکھیں اور دوسروں سے دوری اختیار کریں 
ورنہ آپ بغیر ماس کے  بازار میں گھومتے پھریں گے تو ایک دوسرے سے ملیں گے تو آپ ضرور انفیکشن کا شکار ہو سکتے ہیں 
ایسے حالات میں ہم ایک جگہ جمع ہو کر کمرے جماعت میں یا کوئی مقام پر ہم درس و تدریس نہیں دے سکتے ۔ورنہ ہم سب اس کے انفیکشن کے شکار ہو سکتے ہیں 
بہتر ہوگا کہ ہم کوئی اور نیا ذریعہ ڈوھنڈ نکالین۔ 🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵
💎 آپ کو میں اپنا تجربہ بتاتا ہوں میں خود بھی  کوئڈ 19  کا شکار ہو چکا ہوں .
اس مہلک بیماری نے مجھے خود بھی شکار بنا لیا تھا ۔
جماعت دہم کے امتحانات کا سلسلہ چل رہا تھا جس مین  مجھے بھی کام کرنے کا موقع ملا تھا اور میں بھی روم سپرویزرکی ڈیوٹی انجام دے رہا تھا ۔
نہ جانے میرے کانٹیکٹ میں کون لوگ آئے پتا نہیں چلا اور مجھے بھی اس سے انفیکشن ہو گیا 
الحمداللہ میں اس بیماری سے مکمل صحت مند ہو کر باہر نکلا ہون اور یہ میرے پروردگار کامیرے اوپر بہت بڑا احسان ہے  میرے لیے بہت بڑی ایک نعمت ہے ۔
خداداد نے میری عمر دراز کر دی ۔اور اس ذات نے  میری حیات لکھ دی۔🌳🌳🌳🌳🌳🌳
تو میں بتانا یہی چاہتا ہوں کہ اس مہلک بیماری نے ہم سب کے لیے کتنی خطرناک ہے اور ہم کو اس سے بچ کر رہنا ضروری ہے ۔
ایسے حالات میں ہم درس و تدریس کا کام انجام نہیں دے سکتے جماعتوں میں جاکر یا کمرے جماعت سے دور رہ کر ہی طلبہ کو ان لائن کے ذریعے ہی ہم درس و تدریس کا کام انجام دے تو بہتر ہوگا ۔یہ میرا اپنا تجربہ ہے جو میں آپ کے سامنے رکھا ہو ن۔ 
ایسے حالات میں ہم طلبہ کو اور کوئی دوسرے طریقے اپنا کر ہی تعلیم سے روشناس کروا سکتے ہیں ۔
آپ تمام کو میں آگاہ کرتا ہوں کہ اس بیماری سے بچیں اور اپنے آپ کو صحت مند رکھین۔ 
ہم سب ہمارے وزیراعظم کے قول کو بھی یاد رکھنی۔
🌱🌱🌱. جان ہے تو جہان ہے  🌱🌱🌱 
🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲
اس بیماری سے ہمیں گھبرانا یا ڈرنا خوف کھانا نہیں ہے۔ بلکہ  ہم  سب کو اس سے لڑنا ہے اور تمام دنیا بھر کے سائنسدانوں نے اس بیماری کے ویکسین کے لیے رات دن محنت کر رہے ہین کوششیں لگاتار کر رہے ہیں تاکہ ویکسین جلد سے جلد آ جائے  ۔
انشاءاللہ بہت جلد ہم کمرہ جماعت میں درس و تدریس کا کام انجام دے رہے ہوں گے ۔انشاءاللہ اس  امید کے ساتھ میں  اپنی بات کو یہیں پر  اختتام کو پہنچا ہوں  ۔ ۔ اللہ حاففظ۔ 
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
    💎💎عبدالوہاب مددگار معلم ۔ 💎💎۔ ۔    گورنمنٹ اردو ہائی اسکول کمار چنچولی 
تعلقہ ہمناباد ضلع وییدر 


Comments