ASSIGNMENT .06 DETAILS ABOUT MEETING WITH THE CO SUBJECT TEACHER..ABDUL WAHAB

  🌲🌲 ۔ اسلام و علیکم اعظم صاحب🌲🌲
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
   🏵  ۔ خیریت سے ہیں جناب سب خیر و عافیت سے ہیں ۔
 عبدالوہاب صاحب مددگار معلم گورنمنٹ اردو  ہائی ا سکول کمار چنچولی تعلقہ ہمناباد ضلع بیدر ۔
سر آپ سے مجھے کچھ انفارمیشن چاہیے تھا
ورک فرابم ہوم میں سر اسائنمنٹ نمبر 6 دیے 
ہیں .    
Detail about Meeting with the co subject teacher 
🖕🖕🖕🖕🖕🖕🖕🖕🖕🖕🖕🖕🖕
   کے تحت میں آپ سے
گفتگو کرنا چاہتا ہوں سر یہ بلا گر  آئی ڈی 
کس طرح سے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں  اور اس میں  اسائنمنٹ  کیسے داخل کےء جا سکتے ہیں مجھے اس کے بارے میں علم نہیں ہے آپ سے  گزارش ہے کہ آپ تھوڑا اس کے بارے میں مجھے تفصیلی معلومات دیں گے  
تو انشاءاللہ میں آپ کے نقشے قدم پر چل کر میں بلاگر آئی ڈی کو اوپن کرکے اس میں  اسائنمنٹ  داخل کر سکتا ہوں  
مشعورے کے لئے شکریہ سر    🌹🌹🌹🌹
  🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹  ۔ اللہ حافظ   
  .  .  .  .  . عبدالوہاب مددگار معلم    ۔  ۔  ۔  ۔   
گورنمنٹ اردو ہائی اسکول کمار چنچولی 
تعلقہ ہمناباد ضلع بیدر . 

Comments