ASSIGNMENT 09 ARTICLE. (A.P.J )ABDUL KALAM)................ ABDUL WAHAB

💎💎  . اے پی جے عبدالکلام  . 💎💎  
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹 ابو الفاخر  زین العابدین عبدالکلام آپ کا پورا نام تھا ۔آپ کی پیدائش 15 اکتوبر 1931 میں ریاست تمل ناڈو میں ہوئی🌹 ۔آپ کی   ۔    ابتدائی زندگی غربت میں کٹی۔ حتیٰ کہ انہیں سائیکل پر گھر گھر جا کر اخبار بھی تقسیم کرنا پڑا ۔آپ کی اعلی تعلیم کے لیے مدراس انسٹی ٹیو میں داخلہ لینے کے لیے پیسے نہیں تھے ۔تو ان کی 🌹بہن زہرہ 🌹نے اپنے کنگن گروی رکھ کر بھائی کا داخلہ کروایا جس کو عبدالکلام نے ہمیشہ یاد رکھا  ۔
🌹پڑھائی مکمل ہونے کے بعد ہندوستان کے دفاعی تحقیقاتی ادارے سے منسلک ہوگے اور اپنے جوہر دکھائے ء۔ 
🌹عبدالکلام نے پرتھوی ۔اگنی۔ تیری شو ل۔ آکاش اور نندی جیسے میزائل بنانے ۔میں اہم رول ادا کیا ۔جس کی وجہ سے انہیں بابائے مرزائیل کہا جاتا ہے ۔
🌹ان کے کارناموں کا حکومت اعتراف کرتے ہوئے 
🌹پدم بھوشن ۔اور ملک کے اعلی ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے بھی نوازا ۔
عبدالکلام کو ملک کے گیارہویں صدر بننے کا شرف حاصل ہوا ۔
🌹انہوں نے چار کتابیں بھی تصنیف کی ہیں ۔
جن میں ۔ونگس آف فائر (پرواز ۔اردو ترجمہ)
سب سے زیادہ مشہور ہوئی ۔انہیں مختلف    🌹 یونیورسٹیوں اور اداروں سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریان۔  بھی حاصل ہوئی ۔27 جولائی 2015 شیلانگ میں ایک تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔
ہندوستان کے اس عظیم سپوت کو میرا سلام 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
 .  .   .  🌹.   . مضمون نگار    .  🌹.  .   .   ..  .  .  .  .  .  .   . عبدالوہاب مددگار معلم  .  .  . 
  .  .  گورنمنٹ اردو ہائی اسکول کمار چنچولی 
  .  . تعلقہ ہمناباد ضلع بیدر ۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Comments